تبادلۂ خیال:آزادی کا طویل سفر

لمبا یا طویل

ترمیم

کیا کسی نے اس کتاب کا اُردو ترجمہ اس عنوان سے کیا ہے؟ اگر نہیں تو اس کا ترجمہ ’’آزادی کا طویل سفر‘‘ کیا جانا بہتر رہے گا۔ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:15, 5 دسمبر 2014 (م ع و)

  تائیدمیرے خیال میں ترجمہ ہو چکا ہے، مگر مجھے وہ کتب کی فہرستیں نہيں ملیں، بہر حال عنوان بدل کر زیادہ مناسب کر دیا گیا ہے۔ آپ کی رائے کے مطابق  Y تکمیل ہو چکی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:20, 5 دسمبر 2014 (م ع و)
واپس "آزادی کا طویل سفر" پر