تبادلۂ خیال:آزر
کیا آزر اور تارح ایک ہی شخصیت ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:43, 11 مئی 2017 (م ع و)
- @Obaid Raza: بھائی ایک ہی ہیں:
” | في بعض اللغات واسم عم ابراهيم واما ابوه فانه تارح اوهما واحد ’’
بعض لغات میں ہے کہ آذر ابراہیم علیہ السلام کے چچا کا نام ہے۔اوران کے باپ کا نام تارح ہے یا آذر اور تارح سے مقصود ایک ہی شخصیت ہے۔ |
“ |
آزر باپ اور ابراہیم علیہ السلام بیٹا ہے۔ جس طرح کے نفس روایت میں تصریح ہے علامہ رازی فرماتے ہیں:آیت کاظاہر اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آزر تھا پھر فرماتے ہیں ممکن ہے تارح اس کا لقب ہو
—
-- بخاری سعید تبادلہ خیال 07:39, 11 مئی 2017 (م ع و)
لیکن پھر بھی اس کا نام میرے خیال سے آزر ہونا چاہیے کیونکہعربی والوں نے بھی آزر کو تارح سے رجوع مکرر کیا ہوا ہے دیکھیے ar:آزر......تارح اور تارخ میں بھی اختلاف ہے۔ مگر آزر یا تارح یا تارخ ایک ہی شخصیت کا نام ہے جو ابراہیم علیہ السلام کے چچا یا والد کا نام یا لقب تھا۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 07:51, 11 مئی 2017 (م ع و)
آزر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر آزر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔