مضمون کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ضم کرنے کا ختیار عام صارف کو ہوتا ہی نہیں، ضم کا مطلب مواد کاپی پیسٹ کرنا نہیں ہوتا، بلکہ تاریخچہ بھی منتقل کرنا ہوتا ہے، جو صرف منتظمین ہی کر پاتے ہیں۔ کیونکہ یہ اختیار عام صارفین کے پاس فعال نہیں ہوتا۔ کاپی پیسٹ کرنے سے جس مضمون میں مواد شامل کیا گیا، وہاں کے تاریحچہ میں مواد کاپی پیسٹ کرنے والے کے نا مسے محفوظ ہو گا، جبکہ جس مضمون سے مواد نکالا گیا، وہاں کسی اور یا اوروں نے محنت کی تھی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:35, 13 مئی 2017 (م ع و)

ٰ السلام علیکم
سرمد جناب میں نے خودی ہی اپنی ترمیم رد کر دی ہے امید کرتا ہوں آپ غصہ تھوک دیں بخاری سعید تبادلہ خیال 06:59, 13 مئی 2017 (م ع و)

آل لوط سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "آل لوط" پر