Abualsarmad
صارف از 27 نومبر 2014ء
” | “ |
تعارف
ترمیم- نام:حافظ محمد یوسف
- رہائش:اسلام آباد، پاکستان
- پيدائش:1964چکوال، پنجاب، پاکستان
- تعلیم:ایم اے اسلامیات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورشہادۃ العالمیہ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
- فیس بک: محمد یوسف
- واٹس ایپ:00923335128501
- اردو ویکیپیڈیا سے وابستگی: نومبر2014
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر استرجع کنندہ ہے اور اسے تخریب کاری سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ (تصدیق) |
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر منتقل کنندہ ہے۔ (تصدیق) |
اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔
یہ ایک ویکیپیڈیا صارف صفحہ ہے. یہ ایک ویکیپیڈیا مقالہ نہیں ہے۔ اگر آپ اس صفحے کو ویکیپیڈیا کے علاوہ کہیں اور پاتے ہیں تو، آپ آئینہ موقع دیکھ رہیں ہیں۔ یاد رکھیں یہ صفحہ پرانا بھی ہو سکتا ہے اور یہ صفحہ جس صارف کا ہے اسکا ویکیپیڈیا کے علاوہ کسی اور موقع سے کوئی تعلق نہیں بھی ہوسکتا ہے۔ اصل صفحہ اس ربط پر واقع ہے۔ |
اعزازات
ترمیماعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے تدوین
|
اعزاز آپ کے لئے!
ترمیمستارہ درستی املا | ||
مضامین میں مسلسل املا کی درستی پر آپ کو یہ ستارہ درستی املا پیش کیا جاتا ہے |
« عبید رضا » 08:56, 27 مئی 2015 (م ع و)
اعزاز آپ کے لئے!
ترمیمستارہ اسلام | ||
اسلام سے متعلقہ مضامین تحریر کرنے پر آپ کو یہ ستارہ اسلام پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:16, 22 جون 2015 (م ع و) |
اعزاز برائے اسلامی موضوعات
ترمیمجس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر اسلامی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے | |
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 13 جنوری 2016 (م ع و) |
اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک
ترمیمجب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔ | |
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہؤا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و) |
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم5،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:47, 12 مئی 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کی گرانقدر خدمات
ترمیمابو سرمد صاحب اردو ویکیپیڈیا آپ کی گرانقدر شراکتوں کے لیے آپ کا مشکور ہے۔ خاص کر حالیہ اسلامی مقادیر پر آپ کے مضامین قابل ستائش ہیں۔
ستارہ ان تھک صارف | ||
اردو ویکیپیڈیا پر آپ مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف ہیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:27, 4 نومبر 2016 (م ع و) |
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم10،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:28, 15 نومبر 2016 (م ع و)
- حوصلہ افزائی و قدردانی پر{{انتہائی مشکور ہوں}}--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:01, 15 نومبر 2016 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمویکیپیڈیا ستارہ چکوال | ||
ضلع چکوال کے آباد مقامات کے متعلق وہکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ چکوال پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:58, 23 جنوری 2017 (م ع و) |
- جناب بہت بہت شکریہ--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:28, 17 دسمبر 2016 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ ان تھک صارف | ||
مسلسل نئے مضامین اور لاتعداد ترامیم کے صلہ میں اعزاز قبول فرمائیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:56, 25 جنوری 2017 (م ع و) |
- بہت شکریہ جنابابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں
اعزاز آپ کے لئے
ترمیمستارہ صحابہ | ||
صحابہ کرام پر آپ کی مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ صحابہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:13, 1 فروری 2017 (م ع و) |
اعزاز آپ کے لئے
ترمیمویکیپیڈیا ستارہ جہلم | ||
ضلع جہلم کے آباد مقامات کے متعلق وہکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ جہلم پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:24, 5 دسمبر 2017 (م ع و) |
اعزاز آپ کے لئے
ترمیمویکیپیڈیا ستارہ پنجاب | ||
پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات پر آپ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ پنجاب پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:33, 7 دسمبر 2017 (م ع و) |
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم20،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:20, 24 جنوری 2018 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیمبلاشبہ آپ اردو وکیپیڈیا کے متحرک ترین ستارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:15، 22 فروری 2023ء (م ع و)
اعزار آپ کے لیے
ترمیمستارہ ان تھک صارف | ||
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:02، 2 اپریل 2023ء (م ع و) |
اردو ویکیپیڈیا پر 30،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم30،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 30،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:26، 16 اپریل 2023ء (م ع و)