سوال

ترمیم

جب انگریزی میں Andott لکھا جاتا ہے تو اردو میں آندروت لکھنے کی کیا کوئی خاص وجہ ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:37, 18 جون 2015 (م ع و)

جواب

ترمیم

انگریزی میں Andrott صحیح ہے، لیکن اس کا تلفظ وہی ہے جو اردو میں لکھا ہے۔ اس کے علاوہ مقامی زبان خصوصاً ملیالم زبان میں اس کا صحیح تلفظ آندروت ہی ہے۔--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54, 18 جون 2015 (م ع و)

واپس "آندروت" پر