تبادلۂ خیال:ادارہ تحقیقات اردو

بہتر ہو گا کہ "رابط" ایک جدول کی صورت میں اوپر بائیں طرف دیا جائے۔ مثال کے لیے دیکھیں نفیس فونٹ۔ --Urdutext 00:05, 12 اکتوبر 2006 (UTC)

  • ہمارے خیال میں تو یہ ایک انتہائی ناقص اور نااہل ادارہ ثابت ہوا ہے۔ ایسے موضوعات مضمون تحریر کرنا، توانائی ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ افراز
  • وکیپیڈیا پر تو دنیا بھر کی معلومات اکٹھا کرنا ہی مقصد ہے۔ باقی اپنی اپنی رائے ہے۔ --Urdutext 00:40, 12 اکتوبر 2006 (UTC)
  • میں افراز برادر کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ میں ذاتی ظور پر ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جنہوں نے اس ادارہ کے مقابلہ میں نہایت کم اخراجات پر ادارہ سے پہلے اور بہتر کام کیا۔ پھر بھی اس مضمون کو یہاں رھنا چاہیے جیسا اردوٹیکسٹ نے کہا۔ --کامران 13:35, 12 فروری 2007 (UTC)
  • واہ ! کیا خوب لطیفہ ہے۔ پاکستانیوں کو لطیفے بہت آتے ہیں، زبردست !! سمرقندی
  • لطیفہ کہاں ہے۔ مجھے تو نظر نہیں آ رہا۔ ک

ادارہ تحقیقات اردو سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ادارہ تحقیقات اردو" پر