تبادلۂ خیال:ادریس
مضمون کے نام کی تبدیلی
ترمیماس مضمون کا نام صرف " ادریس " ہے۔ اس کو یا تو " حضرت ادریس (علیہ السلام) " سے تبدیل کیا جائے یا " ادریس (علیہ السلام) " کیا جائے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:32، 18 فروری 2023ء (م ع و) Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:32، 18 فروری 2023ء (م ع و)