☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪



وثائق

براہ مہربانی نئے پیغامات میرے تبادلہ خیال کے اخیر میں پوسٹ کریں اور سرخیوں کا استعمال ضرور کریں۔ شکریہ!

گجر-پرتیہار

ترمیم

آپ نے گجر-پرتیہار صفحہ پر کی گئی ترامیم رد کردیں۔ میں اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں؟ Arsalchechi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:20، 22 اگست 2024ء (م ع و)

فائل:UEFA Euro 2024 Logo.svg کے حوالے سے اجازت نامے کے مسائل

ترمیم
 

فائل:UEFA Euro 2024 Logo.svg اپلوڈ کرنے کے لیے شکریہ۔ میں نے ایسا پایا کہ آپ نے کاپی رائٹ کا ایک درست لائسینس ٹیگ فراہم کیا ہے تاہم اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ فائل کے تخلیق کار نے دیے گئے لائسنس کے تحت اسے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

اگر آپ خود اس میڈیا کے کاپی رائٹ ہولڈر ہیں لیکن پہلے اسے کہیں اور شائع کر چکے ہیں (خاص طور پر آن لائن)، تو براہ کرم یا تو:

  • CC BY-SA یا کسی اور قابل قبول مفت لائسنس کے تحت دوبارہ استعمال کی اجازت دینے والا ایک نوٹ بنائیں (دیکھیں یہ فہرست) اصل اشاعت کی سائٹ؛ یا
  • اصل اشاعت سے وابستہ ایڈریس سے permissions@wikimedia.org پر ای میل بھیجیں، جس میں مواد پر آپ کی ملکیت اور اسے مفت لائسنس کے تحت شائع کرنے کا آپ کا ارادہ بتایا جائے۔ آپ کو اجازت نامہ کا نمونہ یہاں مل سکتا ہے۔ اگر آپ یہ قدم اٹھاتے ہیں تو وقت سے پہلے حذف ہونے سے بچنے کے لیے فائل کی تفصیل کے صفحہ پر {{permission pending}} شامل کریں۔

اگر آپ نے اسے مکمل طور پر خود نہیں بنایا ہے، تو براہ کرم فائل بنانے والے سے اوپر درج دو مراحل میں سے ایک لینے کے لیے کہیں، یا اگر فائل کا مالک آپ کو ای میل کے ذریعے پہلے ہی اجازت دے چکا ہے، تو براہ کرم permissions@wikimedia.org پر ای میل کو آگے بھیج دیں۔

اگر آپ کو یقین ہے کہ میڈیا ویکیپیڈیا:غیر آزادمواد کے معیار پر پورا اترتا ہے، تو {{منصفانہ استعمال}} یا ویکیپیڈیا:فائل کاپی رائٹ ٹیگز پر موجود کوئی مناسب ٹیگ استعمال کریں۔ منصفانہ استعمال، اور ایک عقلی دلیل کا اضافہ کریں جس میں مضمون یا مضامین پر فائل کے استعمال کا جواز پیش کیا جائے۔ کاپی رائٹ ٹیگز کی مکمل فہرست کے لیے ویکیپیڈیا:فائل کاپی رائٹ ٹیگز دیکھیں جو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے دوسری فائلیں اپ لوڈ کی ہیں، تو یہ چیک کرنے پر غور کریں کہ آپ نے ثبوت فراہم کیا ہے کہ ان کے کاپی رائٹ کے مالکان نے بھی آپ کے فراہم کردہ ٹیگز کے تحت اپنے کاموں کو لائسنس دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔آپ کی اپلوڈ کردہ فائلوں کی فہرست یہاں موجود ہے۔ اجازت کے فقدان کی فائلوں کو ٹیگ کیے جانے کے ایک ہفتہ بعد حذف کیا جا سکتا ہے، جیسا کہ فوری حذف کرنے کے معیار کے سیکشن ف11 میں بیان کیا گیا ہے۔ آپ ویکیپیڈیا کی تصویر کے استعمال کی پالیسی کو پڑھنا چاہیں گے۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو برائے مہربانی ان سے میڈیا کاپی رائٹ سوالات کے صفحہ پر پوچھیں۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:56، 12 نومبر 2024ء (م ع و)

عباس دوم آف فارس نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ عباس دوم آف فارس نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 17:01، 11 دسمبر 2024ء (م ع و)

 

آداب؛ سلیمان اول آف فارس نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 05:37، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)

انگریزی ربط کے متعلق

ترمیم

السلام علیکم، امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ فہد صاحب کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کی شعیب بوٹ کی مدد سے صفحات کو کیسے ربط کرتے ہیں؟ جب میں کوئی زمرہ یا صفحہ تخلیق کرتا ہوں تو شعیب بوٹ سے نہیں بلکہ خود ربط کرنا پڑتا ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:05، 1 جنوری 2025ء (م ع و)

@Ulubatli Hasan:، زمرہ کو تخلیق کرنے بعد زمرہ والے صفحہ کو اسی وقت بند نہ کیا کریں بلکہ زمرہ والے صفحہ پر جا کر دس سیکنڈ کا وقفہ لیں۔ اوپر دائیں جانب جب تک خود کار طریقہ کا میسج خود بخود نہیں آ جاتا، اس وقت تک زمرہ والے صفحہ کو بند مت کریں۔ اس طرح زمرہ یا سانچہ خودبخود شعیب بوٹ کے ذریعے انگریزی سے ربط ہو جائے گا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 16:27، 1 جنوری 2025ء (م ع و)

کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی-حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:06، 1 جنوری 2025ء (م ع و)
@Ulubatli Hasan:، آپ زمرہ والے صفحہ پر جا کر پیش کار کو کیوں استعمال کر رہے ہیں۔ زمرہ والے صفحہ پر جا کر صرف دس یا بیس سیکنڈ انتظار کریں، اس کے بعد زمرہ خودبخود انگریزی سے ربط ہو جائے گا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 17:14، 1 جنوری 2025ء (م ع و)
زمرہ تخلیق کے بعد تقریبآ بیس سیکنڈ انتظار کیا لیکن نتیجہ نہیں ملا اس کے بعد میں نے پیش کار کیا- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:23، 1 جنوری 2025ء (م ع و)

Invitation to Participate in the Wikimedia SAARC Conference Community Engagement Survey

ترمیم

Dear Community Members,

I hope this message finds you well. Please excuse the use of English; we encourage translations into your local languages to ensure inclusivity.

We are conducting a Community Engagement Survey to assess the sentiments, needs, and interests of South Asian Wikimedia communities in organizing the inaugural Wikimedia SAARC Regional Conference, proposed to be held in Kathmandu, Nepal.

This initiative aims to bring together participants from eight nations to collaborate towards shared goals. Your insights will play a vital role in shaping the event's focus, identifying priorities, and guiding the strategic planning for this landmark conference.

Survey Link: https://forms.gle/en8qSuCvaSxQVD7K6

We kindly request you to dedicate a few moments to complete the survey. Your feedback will significantly contribute to ensuring this conference addresses the community's needs and aspirations.

Deadline to Submit the Survey: 20 January 2025

Your participation is crucial in shaping the future of the Wikimedia SAARC community and fostering regional collaboration. Thank you for your time and valuable input.

Warm regards,
Biplab Anand

جناب الشیخ حان بن الشیخ صالح صاحب نامزد برائے حذف

ترمیم

کیا میں جان سکتا ہوں کہ یہ صفحہ کیوں حذف کیا گیا؟ Ahmedbahashwan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:15، 18 جنوری 2025ء (م ع و)

میری طرف سے وضاحت

ترمیم

السلام علیکم، میری گزارش ہے کہ آپ میری ترامیم نہ پھیریں۔ اردو میری مادری زبان ہے اور میں اُردو ویکیپیڈیا پر ترامیم کرکے اس میں قوائد اور املا کو بہتر بنانا چاہتا ہوں جو کہ میں نے اب تک اردو ویکیپیڈیا کے کسی آرٹیکل میں بھی نہیں دیکھی، سوائے کچھ کے۔ بلکہ میری گزارش یہ ہے کہ آپ بھی جہاں جہاں کسی غلطی کو دیکھیں تو اسے فوراً درست فرما دیں۔ بہت شکریہ۔ AlidPedian (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:31، 20 فروری 2025ء (م ع و)

  • @AlidPedian:، آپ اردو ویکیپیڈیا پر ویکی اسلوب کے مطابق نئے مضامین تخلیق کر کے اردو ویکیپیڈیا کو مزید بہتر کریں، نہ کہ پرانے مضامین میں سے مواد کو حذف کر کے۔ امید ہے آپ اردو پر ایک مفید صارف کے طور پر کام کریں گے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 20:55، 20 فروری 2025ء (م ع و)
    • بہت شکریہ، مگر جو مواد بالکل بےمعنی ہیں، ان کے بارے میں کیا کیا جائے؟ مثلاً صفحۂ لاہور میں بریکٹ کے اندر مختلف زبانوں میں نام بالکل بے معنی تھے، جو میں نے ہٹا دیے کیونکہ ایسے کسی بھی ویکیپیڈیا میں نہیں ہوتا کہ بالکل بیرون ملک کی زبانوں کے نام اپنے ہی ملک کے صفحات پر شامل کردیے جائیں۔ اور میری وہ ترمیم بھی پھیر دی گئی۔ AlidPedian (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:00، 20 فروری 2025ء (م ع و)
  • @AlidPedian:، تقریبا ہر ویکیپڈیا پر کسی بھی ملک یا علاقے کا نام انگریزی اور مقامی زبان کے علاوہ مختلف زبانوں میں ہوتا ہے۔ اردو ویکپیڈیا پر برصغیر کے مختلف ممالک کے صارفین موجود ہیں جن کی زبان اردو کے علاوہ ہندی اور بنگالی ہے۔ باقی آپ اپنا کام صحیح طریقے سے جاری رکھیں اور مواد کو حذف نہ کریں، بلکہ نیا مواد شامل کریں اور نئے مضامین تخلیق کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 21:28، 20 فروری 2025ء (م ع و)

اپریل 2025ء

ترمیم

السلام علیکم، میں دو دفعہ اردو ویکیپیڈیا پر بلاک رہ چکا ہوں۔ اس لیے کیونکہ میں نے ویکیپیڈیا پر املا کی درستگی کی تھی۔ آپ نے بھی میری ترامیم رد کردیں۔ برائے مہربانی ایسا نہ کریں۔ بلکہ خود ان صفحات میں املا پر نظر ثانی کیجیے، ان صفحات میں گرامر کی متعدد غلطیاں ہیں، جنھیں میں درست کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں، مگر بار بار کوئی نہ کوئی میری ترامیم رد کر دیتا ہے، اور یوں میرا وقت اور محنت دونوں ضائع ہو جاتے ہیں۔ بہت شکریہ۔ AlidPedian (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36، 6 اپریل 2025ء (م ع و) AlidPedian (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:40، 6 اپریل 2025ء (م ع و)

اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے کوئی غلطی کی ہے، تو پھر آپ خود ہی ان صفحات پر موجود گرامر کی غلطیوں کو درست کردیجیے۔ اس سے مجھے خوشی محسوس ہو گی۔ اردو کوئی چھوٹی زبان نہیں ہے، کہ اردو ویکیپیڈیا پر موجود غلطیوں کو نہ صرف نظر انداز کیا جائے بلکہ اگر کوئی انہیں ٹھیک کرنے کی سعی کرے تو اس کی ترامیم کو بھی رد کردیا جائے۔ پچھلی بار آپ کا یہ کہنا تھا کہ میں ویکیپیڈیا پر موجود مواد کو حذف کر رہا ہوں، مگر اس بار میں نے کچھ ایسا نہیں کیا۔ بلکہ صرف گرامر درست کی وہ بھی آپ نے رد کردی۔ کم از کم ایک دفعہ دیکھ تو لیجیے کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا تھا بلکہ صرف صفحات پر درستگی کی تھی۔ بہت شکریہ۔ AlidPedian (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:42، 6 اپریل 2025ء (م ع و)

@AlidPedian:، آپ نے جو تمام مضامین میں گرامر کی غلطیوں کی تصحیح کی ہے اس میں بھی بہت سے اردو الفاظ کی غلطیاں ہیں۔ آپ لاہور کے مضامین کے اپنی کی گئیں غلطیاں دیکھ سکتے ہیں۔ اور اردو زبان صرف پاکستان میں نہیں بولی جاتی یہاں اردو ویکیپیڈیا پر ہندوستانی اور بنگالی صارفین بھی ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 10:20، 6 اپریل 2025ء (م ع و)
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے تو پھر میں یہ گزارش کروں گا کہ پھر آپ سب ایڈمنز خود گرامر کی غلطیوں کو صفحات پر صحیح کردی جیے اور امالہ کا اصول اپنانا کوئی غلطی نہیں ہے، براہِ راست اس صفحے پر بھی یہ بات موجود ہے کہ دونوں ممالک، پاکستان و بھارت میں اردو امالہ کمیٹیوں نے گزارش کی ہے کہ جو لفظ جملوں میں جیسے بولا جاتا ہے ویسے ہی لکھا جائے۔ دوسرا یہ کہ اگر انگریزی ویکیپیڈیا میں ترامیم کرنے میں پوری دنیا اپنا کردار ادا کر رہی ہے، تو یہ بات درست نہ ہوگی کہ ایک صفحے پر پوری دنیا کی زبانوں میں صفحے کے عنوان کے نام شامل کردیے جائیں۔ یہ بالکل غیر منتقی بات ہے۔ AlidPedian (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45، 6 اپریل 2025ء (م ع و)
@AlidPedian:، آپ نے بہت سے مضامین کی بہتری میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور گرامر کی غلطیاں درست بھی کی ہیں جنہیں رد نہیں کیا گیا، اور اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی یہ کاوشیں قابل تحیسن ہیں۔ لیکن آپ کی کچھ ترامیم رد کی گئیں ہیں جو درست نہ تھیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 10:54، 6 اپریل 2025ء (م ع و)