تبادلۂ خیال:اردونامہ فورم

الیگزا رینکنگ میں جھوٹ نہیں بولا گیا البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی غلطی ہو گئی ہے براہ مہربانی درستگی فرما دیں یا گائیڈ کر دیں میں مناسب تبدیلی کر دوں گا۔ --ماجد چوہدری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:48, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)

بندہ اس فورم پر عرصہ دراز سے ممبر کی حیثیت سے رجسٹرڈ ہے۔ بندہ کی معلومات کے مطابق مضمون میں کوئی غلط بیانی نہیں ہے۔ اگر مضمون کے کسی حصے پر اعتراض ہو تو تصحیح کر دی جائے۔ اردونامہ فورم اردو کی ترویج میں کلیدی کردرار ادا کر رہا ہے۔ اردووکی پیڈیا کے وہ موضوعات جن کے تحت مضامین نہیں ہیں، ان پر مضامین لکھنے کے لئے اردونامہ میں مہم چلائی جائے گی۔

ماجد چوہدری

ترمیم

الیگزا رینکنگ کا زمرہ حذف کر دیا گیا ہے۔ امید ہے اب اس مضمون پر لگا اعتراض ختم ہو چکا ہے۔ --ماجد چوہدری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:17, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)

 Y تکمیل --:)  —خادم—  14:56, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)

الیگزا درجہ

ترمیم

الیگزا درجہ منفی میں تھا، جسے مثبت دیکھایا گیا تھا، اور جس کو بطور درجہ (رینک) پیش کیا گیا، وہ عدد اصل میں پچھلے تین ماہ کے دوران ویب سائٹ کی رینک میں آنے والی تبدیلی کا عدد تھا (یہ والا 410,604)، جبکہ حقیقی درجہ یہ تھا(1,457,052)، جو ظاہر ہے، کافی فرق رکھتا ہے۔ ممکن ہے آپ نے غلط فہمی کی وجہ سے اسے دیا ہو۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:28, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)

معذرت

ترمیم

الیگزا رینکنگ کا مجھے ذاتی طور پر علم نہیں تھا میں نے یہ صرف مثالوں میں سے کوڈ اٹھا کر یہاں لکھا تھا جس میں صرف اعدادوشمار اور تاریخ میں ترمیم کی گئی تھی اس میں بھی اپ نے غلطی نکالی جو صرف میری لاعلمی کا نتیجہ ہے کیونکہ آج تک مجھے الیگزا رینکنگ پڑھنا نہیں آتا۔ اس غلطی کےلئے میں معذرت خواہ ہوں۔ --ماجد چوہدری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:49, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)

کوئی بات نہیں ماجد صاحب، اس طرح کی غلطیاں ہم سے بھی ہوجایا کرتی ہیں۔ --:)  —خادم—  16:56, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اردونامہ فورم پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:51، 28 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "اردونامہ فورم" پر