تبادلۂ خیال:اردو کتب فتاوی کی فہرست

سوال

ترمیم

فتاوی خود فتوے کی جمع ہے۔ کیا یہ مناسب نہیں ہو گا کہ مضمون کا عنوان اردو کتبِ فتاوی یا آسان تر عنوان فتووں کی مشہور اردو کتابیں کر دیا جائے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:25، 4 اگست 2019ء (م ع و)

صد فی صد متفق، میری رائے میں اردو کتب فتاوی کی فہرست عنوان بہتر ہوگا۔ :)  —خادم—  مورخہ 4 اگست 2019ء، بوقت 11 بج کر 02 منٹ (بھارت)
 Y تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:42، 5 اگست 2019ء (م ع و)
نیز اس میں ایک ہی فرقہ کا مواد ہی کیوں ہے؟— ابن سعید تبادلہ خیال 16:41، 5 اگست 2019ء (م ع و)
اس کی تصحیح ہمارے جانکار صارفین کر سکتے ہیں، اضافہ کرکے۔ میرے حساب سے کتابوں کے عناوین کے حرف کے حساب سے بعد میں نئے سرے سے ترتیب دینا چاہیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:58، 5 اگست 2019ء (م ع و)
واپس "اردو کتب فتاوی کی فہرست" پر