تبادلۂ خیال:اردو کی آخری کتاب (تصنیف)
- میری ذاتی رائے میں یہ مضمون کسی تعلیمی تحقیق کے حوالے سے اپنی جگہ عمدہ اور جامع ہے تاہم وکی پیڈیا کے معیار تک شاید نہیں پہنچ رہا۔ کیا اس کی قطع برید کی جا سکتی ہے؟--قیصرانی 19:20, 2 اگست 2009 (UTC)
- یقیناً۔ وکیپیڈیا کے کسی بھی مضمون میں بہتری کے لیے اس کی قطع و برید کی جاسکتی ہے۔ --کاشف عقیل 19:43, 2 اگست 2009 (UTC)
اردو کی آخری کتاب (تصنیف) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اردو کی آخری کتاب (تصنیف) کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔