کاشف عقیل
صارف از 18 اپریل 2007ء
اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔
ویکیپیڈیا:بابل |
---|
آپ نے کوئی زبانیں سیٹ نہیں کیں۔ برائے مہرانی مدد کے لیے سانچہ:بابل/دستاویز دیکھیے۔ |
صارف کی زبانیں تلاش کریں |
کاشف عقیل منتظم نہیں ہے،
لہذا وہ انتظامی شماریات کے استعمال کے مجاز نہیں ہیں۔
- نام: کاشف عقیل
- تعلق: کراچی ، پاکستان
- موجودہ رہائش: ریاستہائے متحدہ
- وکیپیڈیا سے وابستگی: از اپریل 2007ء
- میری کوششیں: حالیہ ترامیم ، اعداد و شمار: اردو - بین الویکی
- دلچسپی: کمپیوٹر سائنس ، تاریخ ، فلکیات ، طبیعیات
- حالیہ جاری کوششیں: سانچہ پرچم · انتظامی صفحات کی دیکھ بھال اور سانچوں کی بہتری
- دیگر کھاتے: کاشف روبہ
جو میں سر بسجدہ کبھی ہوا
تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا
تجھے کیا ملے گا نماز میں
انتظامی امور
ترمیماعزازات
ترمیماعزاز | ||
اردو وکیپیڈیا کے لیے خوبصورت اور انتہائی کارآمد سانچے تشکیل دینے پر، آپ کی کوششیں اردو وکیپیڈیا کو خوب سے خوب تر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں فہد احمد 04:48, 12 نومبر 2009 (UTC) |
فائل:INVENTION.jpg | |||
اعزاز بخدمتِ شہسوارِ کارزارِ سانچہ سازی ، جناب کاشف عقیل صاحب | |||
اردو دائرۃ المعارف کا ابتدائی ڈھانچہ کھڑا ہو جانے کے بعد جس چیز کی کمی شدت سے محسوس ہونے لگی تھی وہ انگریزی ویکیپیڈیا کے ہم پلہ سانچوں کی تھی۔ صارفین کرام اپنے اپنے طور پر سانچوں میں اضافہ کر رہے تھے لیکن ان میں کوئی مربوط پن نہ تھا اور متعدد سانچے درست کام بھی نہیں کرتے تھے۔ جس وقت سے جناب کاشف عقیل صاحب نے اس میدانِ کارزار میں شہسواری کی ابتداء کی ہے اسی وقت سے یہ اردو دائرۃ المعارف دن بدن خوبصورت ہوتا چلا جا رہا ہے۔ جناب کاشف عقیل صاحب کی محنت اور جان فشانی آنے والوں کے لیے ایک مثال کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ انہیں ہر جگہ کامیابی عطا فرمائے، آمین۔ |
تمغۂ اردو | ||
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بیٹھ کر ہماری قومی زبان اردو کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے، صارفین کی بروقت بلا امتیاز رنگ و نسل راہنمائی کرنے، ویکیپیڈیا پر سانچوں کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنانے اور ویکیپیڈیا کے لیے معیاری سانچے تخلیق کرنے (جیسے پاکستان کی سیاست، نظام شمسی اور عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان وغیرہ) تخلیق کرنے پرجناب کاشف عقیل صاحب کے لیے تمغۂ اردو کا اعزاز از طرف رحمت عزیز چترالی |
تمغۂ ویکی اردو منتظم | ||
تمام مبتدی اور نوآموز صارفین کے لیے ہمیشہ رہنمائی اور مدد کے کیے تیار کاشف عقیل صاحب کے لیے تمغۂ ویکی اردو منتظم کا اعزاز منجانب |
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم10،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42, 28 نومبر 2016 (م ع و)
موجودہ جاری کوششیں
ترمیممضامین جن میں میرا حصہ قابل ذکر ہے
ترمیم: منتخب مقالہ : امیدوار برائے منتخب مقالہ
نظام شمسی · سلسلہ کوہ ہمالیہ · پاکستان · کراچی
شخصیات: بابر · ہمایوں · اکبر · جہانگیر · شاہجہان · اورنگزیب
سانچے
ترمیممندرجہ ذیل سانچوں میں میرا قابل قدر حصہ شامل ہے۔
- {{پرچم}}
- {{ترجمہ ملک}}
- {{پرچم تصویر}}
- {{عرب لیگ}}
- {{موتمر عالم اسلامی}}
- {{پاکستان کے بڑے شہر}}
- {{حوالہ جات}}
- {{حوالہ کتاب}}
- {{حوالہ خبر}}
- {{حوالہ جال}}
- {{عثمانی سلاطین}}
- {{یورپی یونین}}
- {{سانچہ}}
- {{پاکستان کے وزرائے اعظم}}
- {{دولت مشترکہ کے ممالک}}
- {{سندھ کے اضلاع}}
- {{عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان}}
- {{جڑواں شہر}}
- {{دیگر نام}}
- {{انگریزی نام}}
- {{عربی نام}}
- {{فارسی نام}}
- {{عظیم ام البلاد}}
- {{محرم}}
- {{صفر}}
- {{ربیع الاول}}
- {{ربیع الثانی}}
- {{جمادی الاول}}
- {{جمادی الثانی}}
- {{رجب}}
- {{شعبان}}
- {{رمضان}}
- {{شوال}}
- {{ذوالقعدۃ}}
- {{ذوالحجۃ}}
- {{عیسوی سال}}
- {{ہجری سال}}
- {{پاکستان کی سیاست}}
انتظامی سانچے
ترمیم- {{انضمام مضمون}}
تصاویر
ترمیم-
نقشہ کلیدی تختہ
-
نقشہ کلیدی تختہ
-
نقشہ کلیدی تختہ
-
نقشہ کلیدی تختہ
-
نقشہ کلیدی تختہ
-
نقشہ کلیدی تختہ
-
نقشہ کلیدی تختہ
اہم زیر نظر صفحات
ترمیمیہ اعداد و شمار اگست 2012ء تک کے ہیں۔
عدد | ربط | جاری کردہ | تبصرہ |
---|---|---|---|
1 | مقالات کے نمونوں کے لحاظ سے وکیپیڈیاؤں کی فہرست | وکیمیڈیا | مقالات کے معیار اور مقدار کے لحاظ سے اردو 65 ویں درجے پر |
2 | اردو وکیپیڈیا پر غیر موجود اہم مقالات | وکیمیڈیا | 16غیر موجود ہزار مقالات کی فہرست میں سے وہ عنوانات جو اردو پر موجود نہیں |
3 | ہزار مقالات جو ہر وکیپیڈیا پر ہونا چاہییں | وکیمیڈیا | |
4 | وکیپیڈیا منصوبوں کی فہرست اور اردو کی شماریات | وکیمیڈیا | مقالات کی تعداد کے لحاظ سے اور 91 ویں درجے پر |
5 | قارئین کی جانب سے وکیپیڈیا کا استعمال | فالس آئیکون | مدیران، روبالات اور کرالرز (crawlers) کا استعمال میں شامل ہے اور معلومات قدرے پرانی ہیں۔ |
6 | ماہانہ ادارتی شماریات | وکیمیڈیا | |
7 | حساب کتاب | وکیمیڈیا | |
8 | شماریات - ٹیبل ، چارٹ و نقشہ جات | وکیمیڈیا | |
9 | شماریات - ٹیبل ، چارٹ و نقشہ جات | دیگر | |
10 | شماریات - ٹیبل ، چارٹ و نقشہ جات | انفوڈیزیاک | |
11 | وکیپیڈیا کا ماہانہ استعمال / قارئین | وکیمیڈیا |