تبادلۂ خیال:ارشاد علی صابری

تنقید برائے حذف ترمیم

السلام وعلیکم محترم منتظم صاحب..میری آپ سے درخواست ھے کہ آپ اس صفحے کو حذف نہ کریں کیونکہ میں نے ابھی اس میں کافی تبدیلیاں کرنی ھے ھیں.فی الحال میرے پاس کمپیوٹر نہیں ھے اور موبائل کی اہلیت بھی کم ھے.مجھے پتہ ھے کہ اس میں ابھی خامیاں موجود ھیں.اگر آپ اس صفحے کی کمزوریاں دور کرسکتے ھیں تو آپ کی مہربانی ھوگی.اس صفحے کا مواد حقیقت پر مبنی ھے.دیگر خرابیوں کو جلد دور کر لیا جائے گا.موبائل کے الفاظ لکھنے کی اھلیت صرف ہزار الفاظ ھے. اس کے علاوہ میں نوآموز بھی ھوں جس کی وجہ سے مسائل درپیش ھیں.

شاہ جمال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:51، 11 جنوری 2023ء (م ع و)

تنقید برائے حذف ترمیم

محترم منتظم صاحب...السلام وعلیکم عرض یہ ہے کہ میں نے موجودہ صفحہ 'ارشادعلی صابری قوال' اور دیگر صفحات تخلیق کئے ھیں جوکہ ناکافی سھولیات یعنی کمپیوٹر وغیرہ نہ ھونے کی وجہ سے ابھی نامکمل ہیں لیکن حقائق پر مبنی ھیں اور جلد یا بدیر انہیں مکمل کرلیا جائے گا.برائے مہربانی ان کو حذف نہ کریں.شکریہ

شاہ جمال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:24، 7 اپریل 2023ء (م ع و)

واپس "ارشاد علی صابری" پر