تبادلۂ خیال:ازدواجی مبادلہ

@Hindustanilanguage: آپ نے اس مضمون کو شاید غلط مربوط کردیا ہے۔ :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:30, 29 ستمبر 2017 (م ع و)

en:Types of marriages میں ایکسچینج میریج موجود ہے جس کا ربط انگریزی ویکی پر ایکسچینج آف ویمن پر جاتا ہے۔ ملاحظہ فرمایئے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:35, 29 ستمبر 2017 (م ع و)
ممکن ہے آپ درست ہوں en:patriarchy سے مربوط دیکھا اسی وجہ سے کہا-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:40, 29 ستمبر 2017 (م ع و)
ویکی ڈاٹا پر آپ کی زیادہ نظر ہے۔ اگر کچھ تصحیح ضروری ہو تو آپ بے جھجک پہل کر سکتے ہیں۔ یہ کوئی انا کا مسئلہ نہیں۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:55, 29 ستمبر 2017 (م ع و)
اجازت دینا کا شکریہ :) patriarchy سے Exchange of women میں منتقل کردیا ہے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:00, 29 ستمبر 2017 (م ع و)
بہ صد احترام ممنون ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:10, 29 ستمبر 2017 (م ع و)

ازدواجی مبادلہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ازدواجی مبادلہ" پر