تبادلۂ خیال:اساطیر الاولین

سوال ترمیم

اساطیر اسطور کی جمع ہے جیساکہ مضمون کہا گیا، یا اُسطُورۃ کی؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58, 31 جنوری 2016 (م ع و)

اسطورۃ کی. :)  —خادم—  20:24, 31 جنوری 2016 (م ع و)
مجھے بھی یہی لگ رہا تھا، آپ کی تصدیق سے تشفی ہوگئی۔ میں نے مضمون میں یہی تبدیلی کر دی ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:33, 31 جنوری 2016 (م ع و)
واپس "اساطیر الاولین" پر