شاید یہ مضمون میں نے تحریر کیا تھا — بخاری سعید تبادلہ خیال 12:42، 18 مارچ 2018ء (م ع و)

یقیناً۔ اسٹیون کے ساتھ ادل بدل ہو گیا۔ آپ ان کو بدل کر اپنا مضمون پا سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:44، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
جی کوئی بات نہیں مگر یہ عالم مسیحیت میں ”مقدس اسٹیفن“ کے نام سے جانے جاتے ہیں اسی لیے انہیں صرف اسٹیفن نہیں ہونا چاہیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 12:46، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
اسی صفحہ پر تلفظ بھی درج ہے۔ اور تلفظ اسی صورت میں لکھا جاتا ہے جب تلفظ اصل املا سے مختلف ہو۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02، 18 مارچ 2018ء (م ع و)
”کتاب مقدس میں ”اسٹیفن“ ہی ہے۔ (رسولوں کے اعمال 6: 5) — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:12، 18 مارچ 2018ء (م ع و)

اسٹیفن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اسٹیفن" پر