اس کے باوجود بھی کمزور ملک افغانستان سے شکست کھاکر ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا، اشتراکیت عظیم سویت یونین کو نہیں بچاپائی ایک ایسا نظام کیسے باقی تمام نظاموں سے بہترین ہوسکتا ہے جس میں دوسرے ممالک کے حقوق کو غضب کیا جائے ان کو غلام بنایا جائے اشتراکیت اور سرمایادرانہ نظام دونوں میں ہی عوام کو غلام بنایا جاتا ہے۔

یک طرفہ/جانبدارانہ تحریر

ترمیم

یہ تحریر یک طرفہ طور پر لکھی گئی ہے۔اس میں اشتراکیت کی تعریف میں زمین و آسماں کے قلابے ملائے ہوے ہیں۔لہذا اس تحریر کی یا تو نظر ثانی کی جائے یا پھر اسے دوبارہ غیر جانبدارانہ انداز میں لکھا جائے۔کیونکہ یہ ویکی پیڈیا کے معیارات کے مطابق بھی نہیں ہے۔ شکریہ اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:51، 10 فروری 2021ء (م ع و)

واپس "اشتراکیت" پر