تبادلۂ خیال:اشرف آصف جلالی

میری معلومات

ترمیم

میں نے اپنی معلومات کے مطابق یہ صفحہ لکھا اگر تبدیلی یا بہتری کی ضرورت اور گنجائش ہو تو عام اجازت ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 08:01, 3 نومبر 2012 (UTC)

وجہ حذف؟

ترمیم

مجھے ٹھوس نہ ہونے کی وجہ کا پتہ چلے تو میں ٹھوس دلائل دے کر اس مضمون کے باقی رہنے کی بات کروں عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 04:11, 16 نومبر 2012 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اشرف آصف جلالی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:04، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اشرف آصف جلالی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:51، 19 جنوری 2021ء (م ع و)

Edit request on 8 اکتوبر 2022

ترمیم

پیر ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی بھکھی شریف میں پیدا ہوئے ابتدائی تعليم اپنے آبائی گاوں سے حاصل کی میٹرک اور میٹرک کے بعد 7ماہ کی مدت میں قرآن پاک حفظ کیا ایم اے عربی جامعہ بھکھی سے کیا اعلی تعليم حاصل کرنے کیلیے بغداد شریف کا سفر کیا جامعہ بغداد سے اعلی تعليمی ڈگری حاصل کی۔ واپسی پاکستان میں آکر دین متین کی خدمت شروع کی پیر ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی نے ادارہ صراط مستقیم کی بنیاد رکھی شروع میں جس کی نگرانی میں عقیدہ توحید سیمینار منعقد ہوتے رہیے بعد میں ادارہ صراط مستقیم کے پلیٹ فارم سے تحریک لبیک یارسول کا آغاز ہوا جس کے چیٸرمین پیر ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی منتخب ہوئے بعد میں تحریک لبیک یارسول اللہ کے سیاسی ونگ کی بنیاد رکھی گی جس کا نام تحریک لبیک اسلام ہے اس کے مدارس صراط مستقیم کے نام سے بنے ہیں پاکستان کے مختلف شہروں میں اس وقت لاہور میں رہائش پذیر ہیں

واپس "اشرف آصف جلالی" پر