تبادلۂ خیال:سورہ الفیل

(تبادلۂ خیال:الفیل سے رجوع مکرر)

الفیل ایک سورہ کا نام ہے اس میں صرف سورہ کی معلومات ہونا چاہئیے جبکہ ابرہہ اور اصحاب الفیل کو علیحدا عنوان کے تحت ہونا چاہئیے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 10:49, 1 جون 2017 (م ع و)

تائید -- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:23, 1 جون 2017 (م ع و)
ادھر ضرورت مضمون کے علیحدگی (Split) کے سانچے کی ہے مگر ہماری ویکی پر دستیاب نہیں بخاری سعید تبادلہ خیال 11:26, 1 جون 2017 (م ع و)

سورہ الفیل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "سورہ الفیل" پر