اسے حقیر کی ناعلمی کہـ لیں کہ ناچیز کے علم میں ان بزرگ ہستی کا نام پہلی بار ہی اس مضمون کر دیکھ کر آرہا ہے۔ بزرگ ہیں اور اورنگزیب کا حوالہ بھی مضمون میں ہے درست ہی ہوگا مگر کوئی روحانی حوالے ساتھ ساتھ کوئی دنیاوی حوالہ بھی تو ہونا چاہیۓ، کوئی کتاب جس میں یہ واقعہ بیان ہوا ہو؟ یا صرف آبا و اجداد سے سنی ہوئی روایات کو ہی حقیقت بنا کر لکھ دیا گیا ہے۔

دوسری بات یہ کہ ایک بار پھر کہوں گا کہ بزرگوں کا احترام تو اپنی جگہ مگر کم از کم مضمون کے عنوان پر غور کیجیۓ ، کیا اسے کچھ چھوٹا نہیں کیا جاسکتا۔ ----عمید 09:16, 1 فروری 2008 (UTC)

اس مضمون کی جانبداری مشکوک اور معلومات ناقص هیں ـ 10:20, 7 فروری 2008 (UTC)خاورkhawar بغیر ائی ڈی کے یه صاحب اس مضمون کو کچھ زیاده هی متنازعه بنائے جا رهے هیں ـ کہانیاں لکھنے کے ان صاحب پر کیون نه پابندی لگا دی جائے ؟؟؟ ان صاحب کو ابهی کافی تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت ہے ـ 11:52, 11 فروری 2008 (UTC)خاورkhawar

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے امام بری پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:25، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "امام بری" پر