تبادلۂ خیال:امر سمہا
@Abualsarmad: انگریزی تلفظ اور انگریزی میں ہر ہندو ”آ“ والے موضوعات کے ساتھ A کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے Shiv کو انگریزی Shiva کہا جاتا ہے اردو میں a نہیں لکھتے۔ امر سمہا اردو تلفظ ہے سانچہ:بکرما جیت کے نو رتن میں درستی کردی ہے دیکھ لیں -- شکریہ بخاری سعید تبادلہ خیال 17:01, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- اسی طرح رامائن کو en:Ramayana -- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:08, 4 جولائی 2017 (م ع و)
امر سمہا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر امر سمہا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔