تبادلۂ خیال:امینو ایسڈ
@شہاب: بھائی! میں نے Amino acid کو اردو میں "امائنو ایسڈ" لکھا ہی دیکھا ہے۔ کیا اسے "امینوں ایسڈ" بھی لکھا جاتا ہے۔بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:20, 17 جنوری 2018 (م ع و)
@بشارت علی: بھائی! توجہ دلانے کا شکریہ۔ تلفظ کے لئے میں نے پہلے یوٹیوب پر چیک کیا پھر یہ نام چنا۔ دیکھیئے
https://www.youtube.com/watch?v=Z_0awKol0nI شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:39, 17 جنوری 2018 (م ع و)
- فل حال انٹرنیٹ نہیں ہے۔ اس وجہ سے دیکھ نہیں سکتا۔ آپقومی انگریزی اردو لغتپر دیکھ لیں۔ اگر ہو سکا تو میں کسی نصابی کتاب سے دیکھ کر بتاؤں گا۔ بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:48, 17 جنوری 2018 (م ع و)
امینو ایسڈ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر امینو ایسڈ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔