تبادلۂ خیال:انحطاط و زوال سلطنت روما

شاید اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی موجود ہے، کیا اس کے متعلق کوئی معلومات دستیاب ہو سکتی ہے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:14, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)

یہ ربط ہے: مقدرہ قومی زبان نے اسے شائع کیا ہے، میں نے ایک اخباری کالم کی بنیاد پر یہ عنوان رکھا تھا۔ جس میں اس کتاب پر تبصرہ تھا، مگر شاید اس کالم نگار نے خود ہی عنوان کا ایک اپنا الگ ترجمہ کیا تھا، میں سمجھا کل اصل ترجمہ اسی عنوان سے ہے۔ مگر تلاش کرنے پر پتا چلا کہ وہ تو انحطاط و زوال سلطنت روما ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:38, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
تو اس مضمون کے عنوان کو اردو نام کی جانب منتقل کیا جانا چاہیے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:44, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
واپس "انحطاط و زوال سلطنت روما" پر