اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 16:20, 20 دسمبر 2012 (م ع و)اس مضمون اور ویکیپیڈیا اردو میں شامل ایسے بظاہر نہایت عام لیکن انتہائی اہم موضوعات پر لکھے جانے والے مقالات دیکھ کر نہایت مایوسی ہوتی ہے۔۔۔ محض مقالات کی "گنتی" میں اضافہ کرنے کی خاطر "لنگر گپوں" پر مشتمل مقالات دیکھ کر اردو کی غربت پر افسوس ہوتا ہے۔ میں نے اس مضمون کے پنجابی، عربی اور فارسی ویکیپیڈیا ورژن مقابلۃ دیکھے تو تشویش بڑھی ہے۔ دیگر تمام زبانوں کے مضمون علمی اور سائنسی طریقہ کار کے تحت ذمہ داری سے لکھے گئے ہیں، یہاں محض گنتی میں اضافہ کیا گیا ہے۔۔ ویکی صارفین سے دوستانہ التماس کیا ہے اگر متعلقہ مضمون پر ایک دانشورانہ تحریر بھلے نہ لکھ سکیں، لیکن ناگزیر ترین معلومات اور سرخیاں، دیگر زبانوں کے ویکی مقالات سے استفادہ کر کے بھی دئیے جا سکتے ہیں۔۔۔ یہ تو ویکیپیڈیا مقالہ کم اور ڈھابہ گپ یا خطبہ جمعہ ذیادہ لگ رہا ہے۔۔۔۔ "انسان" ایک بہت سنجیدہ اور بڑا موضوع ہے۔۔۔

انسان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "انسان" پر