تبادلۂ خیال:انٹارکٹکا
میری رائے میں اس کا درست تلفظ "انٹارکٹکا" ہے۔ اگر باقی احباب کو اعتراض نہ ہو تو میں اس چند دنوں میں منتقل کر دوں گا۔ کاشف عقیل 18:52, 4 اپريل 2009 (UTC)
- انگریزی تلفظ کا لحاظ اتنا ضروری نہیں۔ اردو میں مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔ "انٹارکٹکا" لکھنے میں بنسبتاً آسان ہے۔ --Urdutext 23:26, 4 اپريل 2009 (UTC)
انٹارکٹکا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر انٹارکٹکا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔