تبادلۂ خیال:انٹرفیس (ضد ابہام)
کیا اِس کیلئے آسان عربی لفظ واجہہ استعمال نہیں کیا جاسکتا؟. واجہہ کا مطلب ہے سامنے کی چیز، سامنا وغیرہ (حوالہ ملاحظہ کیجئے). اِس کا استعمال اُردو میں بھی ملتا ہے، اُردو روئے خط لُغت پر اِس کا استعمال یہاں ملاحظہ فرمائیے. عربی ویکیپیڈیا پر بھی انٹرفیس کیلئے یہی لفظ زیرِ استعمال ہے. سطح البین صرف اسم کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، فعل کیلئے نہیں. --محبوب عالم 19:11, 6 فروری 2009 (UTC)
انٹرفیس (ضد ابہام) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر انٹرفیس (ضد ابہام) کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔