خاکسار کی ایک تجویز ہے کہ زمرہ:آگ کی بجائے زمرہ:آتش رکھا جائے۔ آتش اگرچہ فارسی میں مستعمل ہے لیکن اس سے دوسرے الفاظ بھی ترکیب پاتے ہیں مثلاً زمرہ:آتش فشاں، زمرہ:آتش زدگی، زمرہ:آتش فشانیات اور آتشی طوفان وغیرہ جو پہلے ہی اردو ویکی پر موجود ہیں۔--Sasajid 06:39, 1 مئی 2010 (UTC)

انگارا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "انگارا" پر