آتشی طوفان آتش زدگی کی ایک ایسی خطرناک قسم ہے جس میں آگ بڑھنے اور پھیلنے کے لیے اپنا ہوائی نظام بنا لیتی ہے۔ ایسا عموماً قدرتی طور پر ہوتا ہے، جس کے محرکات عموماً جھاڑیوں سے لگنے والی آگ، موسمی حدت کے باعث جنگلوں میں لگنے والی آگ اور جنگل کی آگ وغیرہ شامل ہیں۔ اس سلسلے میں ایشٹیگو کا آتشی طوفان اور ایش بدھوار آتشی طوفان آتشی طوفان کی مثال کے لیے خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ آتشی طوفان جان بوجھ کر بھی پیدا کیے جا سکتے ہیں، مثال کے طور پر آتشیں بموں کی فضائی بمباری جیسا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران درسدن، ہمبرگ، ٹوکیو اور ہیروشیما پر ایٹم بم کا گِرانا وغیرہ

1988ء میں پیلے پتھروں میں لگنے والی آگ کے دوران آتشی دوران کا ایک منظر

متعلقہ مضامین

ترمیم