تبادلۂ خیال:اوزون
- محبوب صاحب براۂ کرم کچھ لکھنے سے پہلے درست ہونے کی تصدیق کر لیا کیجیۓ۔ برا نہیں مانیۓ گا مگر میں یہ بات صرف اس لیۓ کہہ رہا ہوں کہ اس طرح مبہم باتیں لکھ کر ہم اور آپ اس اردو دائرہ المعارف کا معیار گرا دیں گے۔ ozone کا لفظ یونانی کے ozon سے بنا ہے جو اسکو اس میں موجود تیز بو کی وجہ سے دیا گیا ہے، اس مضمون سے ابہام پیدا ہو رہا ہے۔ --سمرقندی 01:15, 19 اگست 2008 (UTC)
اوزون سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اوزون کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔