تبادلۂ خیال:اکبر زاہد
اس صفحہ کو کسی نے اپنا کھاتہ کھولے بغیر لکھا ہے۔ ہوسکتا ہے جس نام سے صفحہ ہے انہیں صاحب نے لکھا ہو! پھر بھی معروفیت کی بنیاد پر طئے کرنا ضروری ہے کہ آیا اس صفحہ کو رکھا جائے یا حذف کیا جائے۔۔ اگر رکھنا ہے تو صفائی اور ویکیائی ضروری ہے۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:46, 4 مئی 2015 (م ع و)
اکبر زاہد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اکبر زاہد کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔