احمد نثار
{{{job title}}}
آزاد علم، تقسیم کیجئے
|
میرے متعلقمیں ایک اتالیق، ماہر سماجی علم، شاعر اور ویکیپیڈین ہوں۔ اردو، ہندی، انگریزی اور تیلگو ویکیپیڈیا پر متحرک ہوں۔ میرا بیک گراؤنڈ، درس و تدریس اور تحقیق ہے۔ میرا انفرادی صارف نام یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔ میں تیلگو اور اردو ویکیپیڈیا میں اڈمین ہوں. |
میرا کاممجھے مضامین لکھنا بے حد پسند ہے، مواد فراہم کرنا، تراجم میں دلچسپی ہے۔ اور بھارت میں اردو احباب کو اردو ویکی کی جانب راغب کرنے میں نہایت دلچسپی ہے۔ اردو قارئین، صارفین کو بڑھانا، اور اردو ویکی کو اردو احباب اور اردو حلقوں تک لے جانا یہ میرا ویکی سفر ہے۔ اس لئے ویکی میٹ اپس، ویکی نشستیں انعقاد کرنے میں دلچسپی۔ بھارت کے مختلف مقامات میں ایسے میٹ اپس اور ورکشاپس کا انعقاد ایک اہم مقصد ہے۔ |
رابطہ کیجیے
|
- حال ہی میں ہوئے ویکی مانیا 2015 کے اجلاس میں شریک رہا جو کہ شہر میکسیکو میں رہے۔ اس کی رپورٹ
- میٹا پر یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ ویکی مانیا پر احمد نثار کی رپورٹ
- اردو ویکی پر یہاں دیکھ سکتے ہیں اردو ویکی پیڈیا پر میری رپورٹ
میرے کام اور ان کے تفصیلات
ترمیمبابل معلومات صارف | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
| ||||||
صارفین بلحاظ زبان |
میرا شغل بی الخصوص اردو، ہندی اور تیلگو پر نئے صارفین کو تعارف کروانا اور اور ان کا تعاون اور آؤٹ ریچ پروگرامس کا انعقاد۔
- ذیل کے افعال میں معاون رہا
- آؤٹریچ
- ویکی پیڈیا کو میڈیا تک لاؤ
- نئے صارفین کی معاونت
میں اور ویکی، ابلاغ میں
ترمیمویکیمیڈیا انڈیا کی انٹرویو میں اردو اور تیلگو ویکی پر میرے خیالات دیکھئے یوٹیوب پر۔
- اخباروں میں؛
- سینٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی، خبریں۔
- کرناٹک مسلم پورٹل۔
- سیاست - پورٹل۔
- ٹو سرکلز پورٹل، - اردو ویکیپیڈیا انڈیا کمیونیٹی میٹ اپ، ترواننت پورم، کیرلا۔
- مسلم مرر پورٹل، اردو ویکیپیڈیا انڈیا کمیونیٹی میٹ اپ، ترواننت پورم، کیرلا۔
- یم پوزیٹیو پورٹل، اردو ویکیپیڈیا انڈیا کمیونیٹی میٹ اپ، ترواننت پورم، کیرلا۔
- اردو ویکیپیدیا انڈیا - گروہ صارفین - فیس بک
میرے مشاغل - تفصیلات
ترمیمMy work details can be found under the following headers: Community and Program Support. If you still have any further questions about my work, please write to me at my email. ویکیپیڈیا:TWA/Badge/1template
- میرا کھاتہ
- اردو ویکی میں صارف:Ahmadnisar کے نام سے بھی ہے۔ جس میں 5000 سے بھی زائد تدوینات ہیں۔
- تیلگو ویکی میں అహ్మద్ నిసార్|احمد نثار نام سے ہے، جس میں 17500 سے بھی زائد تدوینات ہیں۔
انتظامی شماریات
ترمیمانتظامی شماریات | |
---|---|
اقدام | شمار |
ترامیم | 3333 |
ترامیم + حذف کردہ | 3354 |
حذف کردہ صفحات | 27 |
تخلیق کردہ کھاتے | 1 |
ضروری کام
ترمیمWikimedia India Road Map
ترمیم- By TitoDutta
اعزازات
ترمیمخصوصی اعزاز | |
اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت موجود جملہ متحرک صارفین و منتظمین میں سب سے قدیم اور متقدم صارف نیز نئے موضوعات پر بہترین اور پر از مواد مضامین تحریر کرنے پر ہمارے جانب سے یہ حقیر سا اعزاز قبول فرمائیں۔ :) —خادم— 16:16, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)
|