تبادلۂ خیال:ایمان بالملائکہ

ایمان بالملائکہ اور فرشتہ یا فرشتے دونوں الگ الگ موضوع ہیں، ایک خالص اسلامی اصطلاح ہے، جو عقیدے کو بیان کرتی ہے، جبکہ فرشتوں کو عیسائی، یہودی اور دیگر کچھ مذاہب مانتے ہیں۔ جن کی کتابوں میں فرشتوں کے بارے الگ الگ نظریات ہیں۔اس مضمون میں صرف اسلامی عقیدہ ہے۔ میری درخواست ہے کہ اس کو الگ کر دیں، اور ایک مزید مضمون جو فرشتہ کے نام سے ہو وہ لکھا جائے۔ اس میں فرشتوں کے بارے مذاہب عالم کا بھی نقطہ نظر ہو گا۔ انگریزی ویکی پر ایسے سارے عنوانات پر اسلامی نقطہ نظر اور مسیحی نقطہ نظر سے الگ الگ ہیں، جیسے کچھ انبیاء، مریم، فرشتہ، جبراہیل، ابلیس، جنت وغیرہ۔ امید ہے اس بات پر توجہ دی جائے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:43, 6 مئی 2014 (م ع و)

انتہائی شکریہ عبید بھائی، انتہائی اہم معاملہ کی جانب توجہ دلائی آپ نے۔ اب فرشتہ پر مضمون بنایا جاسکتا ہے جس میں تمام مذاہب کے نقطہ ہائے نظر بیان کیے جاسکتے ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:57, 6 مئی 2014 (م ع و)
واپس "ایمان بالملائکہ" پر