تبادلۂ خیال:ایمی اعزاز
کوئی منتظم ایمی ایوارڈ کیلئے ایک آدھ زمرہ تخلیق کر دے، شکریہ--Jogibaba (تبادلۂ خیال) 15:13, 15 جنوری 2014 (م ع و)
اس سلسلے میں آپ کو یہ بتانا ہو گا کہ ایمی ایوارڈ میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 15:18, 15 جنوری 2014 (م ع و)
- آپ مضمون دیکھ لیں، یا انگریزی وکیپیڈیا پر ایک نظر دوڑا لیں--Jogibaba (تبادلۂ خیال) 16:10, 15 جنوری 2014 (م ع و)--Jogibaba (تبادلۂ خیال) 16:10, 15 جنوری 2014 (م ع و)
ایمی اعزاز سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ایمی اعزاز کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔