تبادلۂ خیال:ایڈز (آسان)

ایڈز کے مضمون میں آسان کا مطلب نہیں سمجھ سکا۔ اگر میرے علم میں اضافہ کے لئے تھوڑی تشریح کر دی جائے تو ممنون ہوں گا۔--ساجد امجد ساجد 06:17, 20 ستمبر 2010 (UTC)

  • ایک تاریخ ہے ساجد بھائی ! کیا کیا بتائیں اور کیا کیا سنائیں ! کہاں تک ہم کہیں گے اور کہاں تک آپ سنیں گے ؟ بہرحال؛ قصہ مختصر ، ایک مضمون ایڈز (مشکل) بھی ہے گو اس کے نام میں مشکل نہیں لگایا گیا کیونکہ دیکھنے سے ہی مشکل نظر آجاتا ہے اور بیان کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی آپ کے ذہن میں اگر ان دونوں مضامین کے بارے میں کوئی بہتر رائے تو ضرور آگاہ فرمایئے کہ اسی طرح آہستہ آہستہ ترقی اور بہتری کی راہیں کھلتی ہیں۔ --سمرقندی 17:05, 20 ستمبر 2010 (UTC)
واپس "ایڈز (آسان)" پر