تبادلۂ خیال:ایہام گوئی

ایک قاری کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ اس مضمون میں شاعری کی چند مثالیں دے دیں تو اس میں دلچسپی بڑھ جائے گی۔ حیدر 19:16, 28 جون 2006 (UTC)


لیکن یار شعراء پر کلک کرو گے تو ان کے تعارف کے ساتھ کلام کے نمونے بھی موجود ہیں۔ پھر بھی میں ایک دو شعر شامل کردیتا ہوں۔ Wahab

تبدیلیاں ترمیم

محترم اگر کسی کو ادبی اصطلاحات کے متعلق معلوم نہ ہو تو ادبی مضامین کو چھیڑنے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔ جس کسی نے بھی ایہام کے الفاظ کو ابہام سے بدل دیا ہے۔ تو اس کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ دراصل ایہام ہے۔ جس کے معنی ہیں وہم میں ڈالنا۔ اور یہ ایک صنعت ہے۔ جس کو صنعت ایہام کہا جاتا ہے۔Wahab 17:07, 1 جون 2007 (UTC)

واپس "ایہام گوئی" پر