ای نمبر کوڈ ( E-Number) اور ملٹی نیشنل کمپنیز

ترمیم

1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat﴾ میں گاےٴ کے گوشت کا رس ملاتی ہے اور سب کا ﴿دھرم بھرشٹ﴾ مذہب اور عقیدہ خراب کرتی ہے؟

2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovelyکمپنی پر جب مقدمہ کیا گیا تھا تب کمپنی نے خود مانا تھا کہ ہم کریم میں سور کی چربی کا تیل ملاتے ہیں؟ اور ہر آدمی کے مذہب اور عقیدہ سے کھلواڑ کیا جارہا ہے؟

3. میڈیا نے کبھی یہ بتلایا کہ کولگیٹ ﴿Colgate﴾ کمپنی جب اپنے ملک امریکہ یا یورپ میں Colgate بیچتی ہے تو اس پر وارننگ لکھی ہوتی ہے پہلی تنبیہ Please keep out this Colgate from the reach of the children below 6 years

یعنی چھ سال سے کم بچوں کی پہونچ سے اس کولگیٹ کو دور رکھیں/بچوں کو نہ دیجیے۔ کیوں ؟؟؟ کیوں کہ بچے اس کو چاٹ لیتے ہیں اور اس میں کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے اس لیے وہ کہتے ہیں کہ اسے بچوں کو نہ دیا جاےٴ۔

دوسری تنبیہIn case of accidental ingestion, please contact nearest poison control center immediately مطلب اگر بچے نے غلطی سے چاٹ لیا تو جلدی سے ڈاکٹر کے پاس لے جائیے کیوں کہ یہ بہت خطرناک زہر ہے۔

تیسری بات اس میں یہ بھی لکھی ہوتی ہے If you are an adult then take this paste on your brush in pea size مطلب یہ کہ اگر آپ عمر میں بڑے ہیں تو اس پیسٹ کو اپنے برش پر صرف ایک مٹر کے دانہ کے برابر ہی لیجیے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے یہاں جو اشتہار ٹیلی ویژن پر آتا ہے اس میں برش بھر کے استعمال کرتے ہوےٴ دکھا تے ہیں۔ ہمارے ملک والے پیسٹ پر اس طرح کی کوئی تنبیہ ﴿Warning﴾ نہیں ہوتی۔

4. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ ویکس ﴿Vicks) نام کی دوا پر یورپ کے کتنے ممالک میں پابندی ﴿Ban﴾ ہے؟ وہاں اسے زہر ڈکلیر کیا گیا ہے مگر ہندوستان / پاکستان میں سارے دن ٹی وی پر اس کا اشتہار ﴿AD﴾ آتا ہے۔

5. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ لایف بواےٴ ﴿Life Bouy﴾ نہ نہانے کا صابن ﴿Bath Soap﴾ ہے نہ حمام کا صابن ﴿Toilet Soap﴾ ہے۔ یہ جانوروں کو نہلانے والا Carbolic Soap ہے؟ یوروپ میں لایف بواےٴ صابن سے کتے نہاتے ہیں اور بھارت / پاکستان میں9 کروڑ لوگ اس سے رگڑ رگڑ کر نہاتے ہیں!!

6. میڈیا نے کبھی بتلایا؟؟؟؟؟؟ کہ Coke Pepsi سچ میں حمام دھونے ﴿Toilet cleaner﴾ کے کام میں لایا جاتا ہے ؟ اور یے ثابت ہو گیا ہے کہ اس میں 21 طرح کے الگ الگ زہر ہیں۔ اور تو اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی کینٹین میں کوک پیپسی بیچنے پر پابندی ﴿Ban﴾ ہے مگر پورے دیش میں بک رہی ہے!

7. میڈیا نے کبھی بتایا ؟؟؟ کہ ہیلتھ ٹانک بیچنے والی غیر ملکی کمپنیاں Boost , Complan, Horlics, Maltova, Protinx ان سب کا دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ ﴿جہاں بھارت کی سب سے بڑی لیب ہے﴾ وہاں ان سب کا ٹسٹ کیا گیا اور پتہ لگایا کہ یے صرف موم پھلی کی کھلی سے بنتے ہیں ۔ مطلب موم پھلی کا تیل نکالنے کے بعد جو اس کا waste بچتا ہے جسے گاوٴں میں جانور کھاتے ہیں اس سے یے Health Tonic بناےٴ جاتے ہیں!!

8. میڈیانے کبھی بتلایا ؟؟؟ کہ امیتابھ بچن کا جب آپریشن ہوا تھا اور 10 گھنٹے چلا تھا تب ڈاکٹر نے اس کی آنت کاٹ کر نکالی تھی اور ڈاکٹر نے کہا تھا کہ یہ Coke Pepsi پینے کی وجہ سے سڑی ہے۔ چنانچہ اگلے ہی دن سے امیتابھ بچن نے اس کا اشتہار کرنا بند کردیا تھا اور آج تک پھر Coke Pepsi کا ایڈ نہیں کیا۔ میڈیا اگر ایماندار ہے تو سب کا سچ ایک ساتھ دکھاےٴ۔

9. آج کل بہت سارے لوگ پزاpizza کھانےکا بڑا شوق رکھتے ہیں چلیے پزا پر ایک نظر ڈال لیجیے۔۔۔۔ پزا بیچنے والی کمپنیاں ۔۔ پزا ہٹ، ڈومنسن ، کے ایف سی ، میکڈونالڈز ، پزا کورنر ، پاپا جونز پزا ، کالیفورنیا پزا، کچن سیلز پزا ﴿Pizza Hut, Dominos, KFC , McDonalds, Pizza Corner , Papa John’s pizza, California pizza kitchen, Sal’s pizza.) وغیرہ ۔ یہ سب کمپنیاں امریکا کی ہیں آپ چاہیں تو ویکی پیڈیا پے دیکھ سکتے ہیں۔ پزا Pizza میں ٹیسٹ لانے کے لیے E-631 flavor Enhancer نام کا ایک عنصرPaste ملایا جاتا ہے۔ اور یہ عنصر کیا ہوتا ہے ؟ اس میں سور کا گوشت ملایا جاتا ہے جس کو ڈال کر لوگ اس پزے کا ٹیسٹ بڑھاتے ہیں۔ آپ چاہیں تو گوگل پر دیکھ سکتے ہیں۔ ہوشیار رہیے ۔۔۔ اگر کھانے پینے کی چیزوں کے پیکیٹ پر مندرجہ ذیل کوڈ لکھے ہوں تو جان لیجیے اس میں یہ چیزیں ملی ہوئی ہیں۔

'عناصر/اجزاء کوڈ نوٹ :' یہ سبھی کوڈCode آپ کو زیادہ تر باہری کمپنیوں پر لکھے ملیں گے جیسے چیپس ، بسکٹ ، چیونگم ، ٹافیاں اور میگی وغیرہ۔ میگی کے پیکیٹ پر Ingredient ﴿اجزاء﴾ میں دیکھیں گے E 635 لکھا ملیگا آپ چاہیں توGoogle پر ان سارے نمبرات کو دیکھ سکتے ہیں۔ گاےٴ کا گوشت E 322 الکحل ﴿شراب﴾ E 422 الکحل اور دوسرے کیمیکلز E 442 گاےٴ کا گوشت اور الکحل کا عنصر E 471 الکحل E 476 گاےٴ اور سور کے گوشت کا میکسچر E 481 جان لیوا اور خطرناک کیمیکل E 627 گاےٴ، سور ، بکری کے گوشت کا میکسچر E 472 سور کی چربی کا تیل E 631

آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

E100, E110, E120, E140, E141, E153, E210, E213, E214, E216, E234, E252, E270, E280, E325, E326, E327, E334, E335, E336, E337, E422, E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475, E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542, E570, E572, E631, E635, E904

  ★★ ابنِ سیف ★★  15:33، 16 مئی 2021ء (م ع و)

واپس "ای نمبر" پر