تبادلۂ خیال:اے سی اے افریقہ ٹی 20 کپ کوالیفکیشن 2023ء

ٹورنامنٹ کی تکمیل ترمیم

اے سی اے افریقہ ٹی 20 کپ کوالیفکیشن 2023ء کا انعقاد افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کیا گیا تھا جو 6 سے 10 دسمبر تک کھیلا گیا اس کو ہم ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کرتے رہے اور اس کے مکمل ہونے پر اس کا صفحہ بھی مکمل ہو گیا وکی صارفین اس پر نظر ثانی کرکے رہنمائی فرمائیں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:28، 10 دسمبر 2023ء (م ع و)

واپس "اے سی اے افریقہ ٹی 20 کپ کوالیفکیشن 2023ء" پر