تبادلۂ خیال:بخاراتی دباؤ

  • محبوب صاحب میرا خیال ہے کہ مناسب ہوگا کہ اسکا نام ---- بخاری دباؤ ---- کر کہ بخاراتی دباؤ کو اسکی جانب رجوع مکرر کردیا جاۓ۔ بخاری دباؤ ہی اردو کی علم کیمیاء کی کتب میں رائج بھی ہے اور دوسرے یہ کہ یہ نسبت مختصر ہے اور تیسرے یہ کہ اسکا بخار سے کوئی ابہام پیدا ہونے کا امکان بھی نہیں۔ --سمرقندی 12:34, 14 اگست 2008 (UTC)

بخاراتی دباؤ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "بخاراتی دباؤ" پر