تبادلۂ خیال:برقی تشکیل
configuration کے لیے پہلے "وضع" استعمال ہؤا ہے۔ configuring کو کیا کہیں گے؟--Urdutext 09:41, 10 ستمبر 2008 (UTC)
- تشکیل ، formation کے معنوں میں زیادہ مناسب ہے، جبکہ configuration کے لیۓ مناسب لفظ وضع ہی محسوس ہوتا ہے۔ ہیت بھی ایک متبادل ہو سکتا ہے لیکن کیمیاء اور طبیعیات میں سالمات وغیرہ کی configuration کے معنوں سے ذرا الگ سا لگتا ہے، اس وقت اسے تہایو کہا جاتا ہے مگر خاصہ اجنبی ہے۔ اگر وضع پر اتفاق ہو تو پھر configuring کو وضعیت (اور بعض اوقات وضع دینا) بھی کہا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 11:08, 10 ستمبر 2008 (UTC)
- "وضعیت" topology کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔--Urdutext 00:49, 11 ستمبر 2008 (UTC)
- بہتر ؛ کچھ وقت لگا کر کوئی اور متبادل تلاش کر لیتے ہیں ، تمام ساتھی مل جل کر غور و فکر کریں گے تو کوئی نا کوئی بہتر متبادل ہاتھ آ ہی جاۓ گا۔ --سمرقندی 05:00, 11 ستمبر 2008 (UTC)
برقی تشکیل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر برقی تشکیل کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔