• کوئی صاحب مدد فرمائیں گے یہ تصویر کے نیچے جو نام ہے Torpedo fuscomaculata اسکے نیچے اتنی زیادہ فالتو فضاء (space) کیوں آرہی ہے؟ پہلے تو نہیں آتی تھی۔ سمرقندی
  • جی میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آرہا اچانک کیا مصیبت ہوگئی مگر بڑا برا لگ رہا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ انگریزی ویکی والوں نے اپنے سانچوں میں گربڑ کی ہو؟ کیونکہ CODE تو اردو ویکی پر بھی انگریزی ویکی کے ہی ہیں۔ سمرقندی
پتا نہیں وجہ کیا ہے، کوئی چیز صفحے میں

<p> <br/> </p>

کا اضافہ کر رہی ہے۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 17:45, 10 اپريل 2007 (UTC)

برق مچھلی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "برق مچھلی" پر