برق مچھلی
برق مچھلی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | طبقہ[1][2][3] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | متبادل زیرتحقیق Torpediniformes |
سائنسی نام | |
Torpediniformes[1][2][3][4] Fernando de Buen y Lozano ، 1926 | |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
برق ماہی یا برقی مچھلی (electric ray) ایسی مچھلیوں کی قسم ہوتی ہیں کہ جن کے جسم میں برقی اعضاء کا جوڑا پایا جاتا ہے اور ان برقی اعضاء کی مدد سے وہ برقی تخریج (electric discharge) پیدا کر کہ اپنے شکار کو مفلوج یا ہلاک کرسکتی ہیں۔ اس برقی تخریج کی مقدار 8 وولٹ سے 220 وولٹ تک ہوسکتی ہے اور اس مقدار کا انحصار ان مچھلیوں کی انواع پر ہوتا ہے۔
ویکی کومنز پر برق مچھلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2003
- ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p038.pdf — مصنف: William Eschmeyer اور Jon D. Fong — عنوان : “Pisces” — صفحہ: 26–38 — شائع شدہ از: Animal Biodiversity: An Outline of Higher-level Classification and Survey of Taxonomic Richness
- ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p038.pdf — مصنف: Ronald Fricke، William Eschmeyer اور Richard van der Laan — ناشر: California Academy of Sciences
- ↑ "معرف Torpediniformes دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2021ء.