تبادلۂ خیال:ہجومی تشدد

(تبادلۂ خیال:بلوا سے رجوع مکرر)

السلام علیکم

ترمیم

@مزمل بھائی: اس کا عنوان ہجومی تشدد اور اس میں بھارت کے قطعے میں رونما واقعات کا اضافہ ہونا چاہیے۔ (تبریز) — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:52، 4 جولائی 2019ء (م ع و)

نام تو خیر کسی اور صارف نے بدل دیا۔ بھارت کے قطعے میں ان شاء اللہ اضافہ میں جلد کروں گا۔ ویسے بھی اس معاملے میں پچھلے پانچ چھ سال سے ہمارا ملک کافی تجربہ کار ہو چکا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:34، 4 جولائی 2019ء (م ع و)
بس اللہ رحم فرمائیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:48، 4 جولائی 2019ء (م ع و)
 Y تکمیل مضمون میں در کار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:52، 5 جولائی 2019ء (م ع و)
@حماد بھائی:، بھارت میں مختلف اقسام کے ہجومی تشدد کو مختصرًًا زمرہ وار شامل کرنے کی میں کوشش کر چکا ہوں۔ براہ کرم آپ دو کام کریں تو مناسب ہوگا:
1۔ اپنے ملک میں ہونے والے ہجومی تشدد کی اقسام اور واقعات کو مختصرًا لکھیں۔
2۔ نیز دادری واقعے کے انگریزی ویکی مضمون میں ملزمین کو دی جانے والی ملازمت کی معلومات کو مع حوالہ شامل فرمایئے جو اس مضمون ابھی شامل کیا جا چکا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:18، 28 جولائی 2019ء (م ع و)
جی بھائی، نوٹ کر لیا ہے ان شا اللہ کرتے ہیں کچھ۔ مشال خان کا قتل ایک مثال تو ابھی ذہن میں ہے بقیہ تلاش کرتے ہیں۔— ابن سعید تبادلہ خیال 10:36، 28 جولائی 2019ء (م ع و)
شکریہ! ایضًا نکتہ # 2 بھی کر دیں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:42، 28 جولائی 2019ء (م ع و)

عنوان کی درستگی - پرہجوم تشدد!

ترمیم

السلام علیکم! اس مضمون کا عنوان "ہجومی تشدد" رکھا گیا ہے۔ Mob Violence کے لئے "ہجومی تشدد" غلط اصطلاح ہے، درست اردو اصطلاح "پرہجوم تشدد" ہے۔ لہذا براہ کرام لفظ "ہجومی" کو تبدیل کرکے "پرہجوم" کردیں۔ Prince-303 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53، 7 جولائی 2019ء (م ع و)

مجوزہ نام سے ایک رجوع مکرر بنا دیا جا سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54، 7 جولائی 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ہجومی تشدد پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:40، 1 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ہجومی تشدد پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:51، 4 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:27، 20 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "ہجومی تشدد" پر