• اگر آپ حضرات کے خیال میں یہ کوئی brand name ہے اور اسکا ترجمہ قانوناً ارتکابِ جرم کے زمرے میں آتا ہے تو پھر اس کو انگریزی ہی میں لکھیۓ، جو شمارندہ استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا وہ کم از کم انگریزی کے حروف سے بھی واقف ہوگا۔ اس طرح احساس رہتا ہے کہ یہ غیر اردو کا عنوان ہے۔ ویسے بھی میرا تو اندازہ ہے کہ پاکستانی اردو پڑھ سکیں یا نا پڑھ سکیں ، انگریزی لازمی پڑھ لیتے ہیں۔ --سمرقندی 02:41, 6 فروری 2009 (UTC)
    • کوئی برانڈ نام ہو یا کوئی اور قانونی چیز، ہمیں سب اُردو رسم الخط میں لکھنا چاہئے. جیسا کہ عربی میں اِس کا عنوان ‘‘قرص بلو راي’’ اور فارسی میں ‘‘دیسک بلو-ری’’ دیا گیا ہے. --محبوب عالم 07:52, 6 فروری 2009 (UTC)

بلو رے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "بلو رے" پر