تبادلۂ خیال:بندر امام خمینی

بندر = بندرگاه

بندر کیا واقعی نام کا حصہ ہے یا مذہبی اختلاف کا اظہار؟ حیدر 20:14, 23 نومبر 2006 (UTC)

یه نہیں هو سکتا میرے خیال میں کسی کے تعصب کا اظہار ہے ـ اس صفحے کو آگر حذف بهی کر دیا جائے تو حرج نہیں که اس پر کوئی مواد ہے هی نہیں ـ

20:50, 23 نومبر 2006 (UTC)خاورkhawar

حیرت اس بات پر ہے کہ اس صفحہ کے خالق بلال صاحب ہیں جن سے ایسی امید کرنا مشکل ہے۔ حذف کرنے کے بارے میں، میں آپ کی رائے سے متفق ہوں۔ حیدر 22:29, 23 نومبر 2006 (UTC)
بندرگاہ کو کہتے ہیں۔ گوگل سے ہی پوچھ لیا ہوتا۔

--Urdutext 00:15, 24 نومبر 2006 (UTC)

آپ نے بتا دیا۔ نوازش۔ حیدر 00:23, 24 نومبر 2006 (UTC)

تصحیح

ترمیم

یہ ایران کی ایک بندرگاہ ہے کیونکہ فارسی میں بندرگاہ کو بندر کہا جاتا ہے اور یہ امام خمینی سے منسوب ہے اس لئے اسے بندر امام خمینی کہا جاتا ہے۔ آپ لوگ خواہ مخواہ میں جذباتی ہورہے ہیں امام خمینی کے خلاف اس طرح کی بات نہیں کہی جاسکتی۔ وہ ایک عظیم شخصیت تھے۔ --Fkehar 04:31, 24 نومبر 2006 (UTC)

مجھے امام خمینی سے کوئی خاص دلچسپی نہیں۔ میری غلطی کہ میں نے زمرہ جات پر توجہ نہیں دی۔ مجھے تو یہ ایک مضحکہ خیز سا مذاق معلوم ہوا تھا لیکن بلال صاحب کا نام پڑھ کر میں نے سوچا پوچھنے میں کیا حرج ہے۔ حیدر 04:41, 24 نومبر 2006 (UTC)

اگر بندرگاہ امام خمینی لکھتے تو کیا حرج تها جبکہ اردو والوں کے لئے زیادہ آسانی سے قابل ادراک وہی بندرگاہ کا ہی لفظ ہے.بہتر ہے کہ اس کو بندرگاہ ہی لکھا جائے - فرحت حسین

وکیپیڈیا کو جگہوں کے نام تبدیل کرنے کا فی الحال کوئ اختیار نہیں!

--Urdutext 23:41, 3 جون 2008 (UTC)

واپس "بندر امام خمینی" پر