تبادلۂ خیال:بورے والا
مزید معلومات
ترمیم- بورے والا 15 لاکھ آبادی والا شہر ہے
- بورے والا پنجاب کی دوسری بڑی تحصیل ہے
- سب سے بڑی غلہ منڈی بھی بورے والا کی ہے
- بورے والا پاکستان کا 31 واں جبکہ وہاڑی 58واں بڑا شہر ہے
- پاکستان کے بڑے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں بورے والا کا قائد اعظم اسٹیڈیم بھی شامل ہے
- ملتان ڈویژن میں ملتان کے بعد سب سے بڑا اسٹیڈیم بورے والا کا قائد اعظم اسٹیڈیم ہے
- پاکستان کے چند وہ شہر جن کی سبزی منڈی بڑی ہے ان میں بورے والا بھی شامل ہے
- بورے والا ملتان ڈویژن کی واحد تحصیل ہے جو سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہے
- بورے والا ملتان ڈویژن کی واحد تحصیل ہے جسے سٹی آف ایجوکیشن اور سٹی آف سپورٹس ہونے کا اعزاز حاصل ہے
- زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا ایک سب کیمپس بورے والا میں قائم ہے
- زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سبھی سب کیمپس میں سے بورے والا کیمپس سب سے بڑا ہے
- بورے والا میں ایرڈ یونیورسٹی بھی قائم ہے
- پاکستان سمیت پوری دنیا میں لاکھوں لوگوں کو سستا روزگار بورے والا کے ایک باسی نے موٹر سائیکل رکشہ بنا کر فراہم کیا
- وقار یونس ، محمّد عرفان ، محمّد زاہد، ماجد عنایت ، گلریز صدف اور محمّد ندیم جیسے نامور کرکٹرز کا تعلق بھی بورے والا سے ہے
- فیفا انٹر ایکٹو ورلڈ کپ 2014 ۔15 کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے حسن نعمان کا تعلق بھی بورے والا سے ہے
- پنجاب کے پہلے وزیر اعلٰی منتخب ہونے والے میاں ممتاز خان دولتانہ کا تعلق بورے والا سے تھا
- تحصیل بورے والا کا علاقہ کاٹن کنگ کے نام سے مشہور تھا لیکن گزشتہ چند سالوں میں کپاس کی قیمتوں میں کمی لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل کی وجہ سے فی ایکڑ پیداوار کم ہو گئی ہے
- 1978 میں ارجانٹائن کے شہر بیونس ائرس میں منعقد ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اور پاکستان کو ورلڈ کپ جیتوانے والے رانا احسان الله خان کا تعلق بھی بورے والا سے تھا
- بورے والا کے نواحی گاؤں 507 ای بی میں قائم ٹیکنیکل کالج پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنیکل کالج ہے
- ملتان بورڈ میں آج تک 75 فیصد پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طلبات کا تعلق سٹی آف ایجوکیشن بورے والا سے رہا ہے
- فاتح لکشمی پور میں شہید ہونے والے میجر محمّد طفیل شہید کا تعلق بورے والا سے ہے
- انڈین ایکٹر راجیش کھنہ ،ہیرا نند کھنہ کا تعلق بورے والا سے ہے *پاکستان کی پہلی امام بارگاہ بورے والا کے ایچ بلاک میں ہے
- برصغیر کی پہلی درگاہ بابا حاجی شیر چاولی مشائخ بورے والا کے ایک قصبے دیوان صاحب میں ہے
- بابا فرید الدین رحمتہ اللّه علیہ نے چلہ بورے والا کے ایک قصبے دیوان صاحب میں کاٹا اور وہاں ایک کنواں آج بھی موجود ہے جہاں بابا فرید الدین نے کچے دھاگے کے ساتھ لٹک کر 11 سال عبادت کی تھی
- بابا فرید الدین کے والدین کی قبریں دیوان صاحب میں ہیں
- سکھوں کے بابا گرو نانک کی چلہ گاہ بھی بورے والا میں ہے
- بورے والا 400 دیہات پر مشتمل ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:35، 13 جولائی 2020ء (م ع و)
بورے والا تاریخ کا ایک نایاب شہر پے یہا پر بہت سے نایاب ہیرے ہو گزررے ہے جن میں قابل ذکر بورے سے 18 کلو میڑ دور جنوب کی طرف ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کا پرانا نام کھتوال کتوال کھٹوال کے نام سے منسوب اور ایک بزرگ ولی کامل حضرت بابا حاجی شیر محمد المعروف دیوان چاولی مشائخِ چک نمبر 317 ای بی کے نام سے ہے جو کے تاریخ کے اوراق میں کہی چھپ گیا ہے دربار پر جو تاریخ درج ہے اس کے مطابق 31 ہجری کی جائے پیدائش اور 131 ہجری کی شہادت کی تاریخ درج ہے جو کہ برے صغیر پاک ہند سے بھی بہت پہلے کی ہے افسوس در افسوس کہ اتنا تاریخ کا عامل گاؤں لوگو کی نظرو سے دور کیو اور اس پر کوئی کچھ لکھتا کیو نہیں
ترمیمکچھ تاریخ کے اوراق سے مواد لیا گیا ہے 182.179.142.234 06:36، 8 مارچ 2023ء (م ع و)