تبادلۂ خیال:بونی کہکشاں

  • اصلاحات کے ترجمے کے لئے شکریہ۔ دیگر صفحات کے لئے بھی شکریہ--قیصرانی 20:05, 18 جنوری 2011 (UTC)
  • مجھے خوشی ہے کہ آپکو کسی اصطلاح یا ترمیم پر اعتراض نہیں ہے۔ ہم اس طرح مل کر بہت سارا کام کرسکتے ہیں اور اردو وکیپیڈیا کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ --کاشف عقیل 21:36, 18 جنوری 2011 (UTC)
  • مجھے اس سے زیادہ خوشی اور ہو ہی نہیں سکتی کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اپنی بساط کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ اگر میرے پاس ترجمہ ہوتا تو میں خود درج کر دیتا۔ جو آپ نے لکھا وہ میرے لئے قابلِ قدر ہے۔ تاہم اگر کسی دوست کو پسند نہ آئے تو وہ اس کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ میری ادنٰی ذاتی رائے میں کام چلتا رہنا چاہیئے۔ اگر کام چلتا رہے تو اسے بہتر بنانے کا عمل ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ تاہم عین ممکن ہے کہ دیگر دوست اس سے اتفاق نہ کریں۔ تاہم آپ کا بہت شکریہ جناب--قیصرانی 21:58, 13 فروری 2011 (UTC)

بونی کہکشاں سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "بونی کہکشاں" پر