bhughat is freedom fighter. he have no religne.just one inqlabi he fought for poor peoples not fight for hindous r muslim r sikh .he is the true son of punjab. being a muslim i saulate him.

  • مضمون کے زمرہ جات میں پاکستانی وغیرہ لکھا ہے؟ کیا بھگت سنگھ کو پاکستانی کہنا درست ہے جبکہ وہ پاکستان بننے سے قبل ہی جہان سے کوچ کر چکا تھا؟ فہد احمد 04:41, 3 دسمبر 2009 (UTC)

_________________________

فہد بھیّا۔۔

اگر تاریخ کو ان پیمانوں سے ناپا تو اپنی ابتدائی نصابی تاریخ میں سے علامہ اقبال، ابن قاسم، اور غزنوی وغیرہ کو بھی یکسر نکالنا پڑے گا۔ پھر سوچیے، ہمارے پاس کیا بچے گا۔ سن 47ء کے بعد کیا ہم نے کوئی ایسا سپوت پیدا کیا ہے جس پر ہم سب بجا طور پر فخر کر سکیں؟؟

بھلا ہو مرحوم نسیم حجازی کا جنہوں نے عرب و عجم کے جنگجووں کے رزمیوں میں سے پنجاب، سندھ سرحد و بلوچستان میں رہنے والے سترہ کروڑ لوگوں کو ایک ریڈی میڈ تاریخی ورثہ مرتب کر کے دے دیا، 712ء سے لے کر 1947ء تک۔۔ طالب علم لوگ گندھارا تہذیب سے چل کر آٹھ‍ ہزاریوں پر پھیلی اپنی مادری تاریخ کی پیچیدگیاں رٹنے سے بچ گئے۔

بھگت سنگھ‍ جڑانوالہ میں پیدا ہوا، لاہور میں شہید ہوا، کانگریس اور گاندھی کے اھنسا جیسے خصی نظریوں سے بدظن رہا، قائد اعظم نے اس کی جدوجہد کی تعریف کی۔ اب اگر اسے اس بنیاد پر پاکستانی تاریخ سے قلمزد کر دیا جائے کہ اس نے سوراج کی صبح نہیں دیکھی، یا یہ کہ وہ سکھ‍ کا بیٹا تھا، تو ہمارا تعصب ہو گا۔ (فاطمی)

تبصرہ 31 ڈسمبر 2007 ترمیم

more information 59.184.124.182 07:33, 10 فروری 2013 (م ع و) اور معلومات چاہے--59.184.124.182 07:33, 10 فروری 2013 (م ع و)--59.184.124.182 07:33, 10 فروری 2013 (م ع و)

واپس "بھگت سنگھ" پر