تبادلۂ خیال:بین الاقوامی فوجداری عدالت

  • یہاں criminal اصل میں جرم (فعل) سے تعلق میں ہے جب کہ لفظ مجرم، جرم کرنے والے (فاعل) کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ درست ترین متبادل تو جرم سے اجرامی ہوگا یعنی بین الاقوامی اجرامی عدالت؛ اگر اجرامی اجنبیت کا احساس پیدا کرتا ہو تو پھر دوسرا متبادل جرم کی جمع سے صفت بنا کر جرائمی اختیار کیا جاسکتا ہے یعنی بین الاقوامی جرائمی عدالت۔ بین الاقوامی عدالتِ جرائم بھی قواعد کے اعتبار سے آسکتا ہے؛ تینوں میں سے جو مناسب ہو۔ --سمرقندی 00:51, 19 مئی 2011 (UTC)

بین الاقوامی فوجداری عدالت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "بین الاقوامی فوجداری عدالت" پر