تبادلۂ خیال:بے الف خطبہ
اکر تو یہ خطبہ اردو میں اس نام سے یاد کیا جاتا ہے پھر تو اس نام کو رہنے دیا جائے، دوسری صورت میں کوئی زیادہ بہتر عنوان منتخب کیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
- صدیوں سے بے الف خطبہ یا بغیر الف خطبہ یا خطبہ بے الف لکھا جاتا رہا ہے۔ البتہ افسوس کہ اس کا اردو ترجمہ جو بے الف تھا مجھ سے کھو گیا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:15, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
- مجھے موجودہ نام ہی ٹھیک لگتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:20, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
- نوازش ہو گی اگر کوئی حوالہ اور متن کا اردو ترجمہ بھی درج ہو۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:26, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
- مجھے موجودہ نام ہی ٹھیک لگتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:20, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
تکمیل--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:54, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
- شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:04, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)
بے الف خطبہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر بے الف خطبہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔