تبادلۂ خیال:تاریخ ویکیپیڈیا

دیکھ کر رنگ چمن نہ ہو پریشاں مالی

کوکب غنچہ سے شاخیں ہیں مہکنے والی

خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالی

گلبرانداز ہے خون شہدا کی لالی

رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہے

یہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے

-23 جنوری 2007ء-

واپس "تاریخ ویکیپیڈیا" پر